Verse 10
The Ant • makkah
View Aspects
20:12, 13; 28:31.
اس کے یہ معنے نہیں کہ آگ میں خدا تھا بلکہ موسیٰ علیہ السلام کو الہاماً یہ کہا گیا تھا کہ دیکھ میرا جلوہ ہر چیز سے ظاہر ہے۔ آگ سے بھی‘ اس کے گرد کی چیزوں سے بھی‘ عصا سے بھی اور اس کی کشفی شکل سے بھی جو سانپ کی تھی۔ پس یہ کہنا بالکل قرآن مجید اور عقل کے خلاف ہے کہ اس آگ میں خدا تھا بلکہ جو باطنی نظارہ اس آگ یا سونٹے یا سانپ کے ذریعہ دکھایا گیا تھا وہ سب نظارے خدا کی ذات کو انسان کے قریب کرتے تھے نہ یہ کہ واقعہ میں خدا تھے۔
20:12, 13; 28:31.
20:12-13, 15; 28:31; 79:17.
Commentary:
The fire was not God, nor was God in the 'fire.' Holy is He and exalted far above assuming any material shape or being confined to space. The 'fire' was a manifestation of God which cast its reflection upon all that was near.
b
20:12, 13; 28:31.
4

a
20:12-13, 15; 28:31; 79:17.
2818A