Verse 69
The Spider • makkah
View Aspects
وَمَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنِ افۡتَرٰی عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا اَوۡ کَذَّبَ بِالۡحَقِّ لَمَّا جَآءَہٗۤ ۚ اَلَیۡسَ فِیۡ جَہَنَّمَ مَثۡوًی لِّلۡکٰفِرِیۡنَ
ایک تو وہ شخص ہوتا ہے جو خداتعالیٰ پر افترا تو کرتا ہے مگر وہی بات اس کی طرف منسوب کرتا ہے جو اس کے الہام میں موجود ہوتی ہے گو اسے نہیں کہی جاتی۔ اور ایک اور شخص ہوتا ہے جو اللہ کی طرف ایک بات غلط طور پر منسوب کرتا ہے اور خداتعالیٰ نے وہ بات کسی کتاب میں بھی نہیں کہی ہوتی۔ پس یہ شخص افترا بھی کرتا ہے اور اس افترا کی بنیاد بھی جھوٹ پر ہوتی ہے۔
6:22; 10:18; 39:33.
18:103; 33:9; 48:14.
Commentary:
This verse reverts to the central theme of the Surah, viz. the truth of the claim of the Holy Prophet as a Divine Messenger, and sums up the argument to support and substantiate it. The argument is to the effect, (1) that a false claimant must eventually come to a sad end, and (2) that the rejecters and deniers of Divine Messengers never thrive and prosper.
a
6:22; 10:18; 39:33.
b
18:103; 33:9; 48:14.
2

2987

d
6:22; 10:18; 39:33.
e
18:103; 33:9; 48:14.