النجم
An-Najm
Surah 53
Verse 32
النجم
The Star • makkah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
53:32
وَلِلَّهِ مَا فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ لِيَجْزِىَ ٱلَّذِينَ أَسَٰٓـُٔوا۟ بِمَا عَمِلُوا۟ وَيَجْزِىَ ٱلَّذِينَ أَحْسَنُوا۟ بِٱلْحُسْنَى
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
And to Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is in the earth, that He may requite those who do evil for what they have wrought, and that He may reward with what is best those who do good.
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
اور اللہ ہی کا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے ۔ اسی کا نتیجہ ہوتا ہے کہ وہ ان لوگوں کو جو برائیوں کے مرتکب ہوئے ان کے عمل کی جزا دیتا ہے اور اُن کو بہترین جزا دیتا ہے جو بہترین عمل کرتے تھے۔