الأعراف
Al-A'raf
Surah 7
Verse 162
الأعراف
The Heights • makkah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
7:162
وَإِذْ قِيلَ لَهُمُ ٱسْكُنُوا۟ هَٰذِهِ ٱلْقَرْيَةَ وَكُلُوا۟ مِنْهَا حَيْثُ شِئْتُمْ وَقُولُوا۟ حِطَّةٌ وَٱدْخُلُوا۟ ٱلْبَابَ سُجَّدًا نَّغْفِرْ لَكُمْ خَطِيٓـَٰٔتِكُمْ ۚ سَنَزِيدُ ٱلْمُحْسِنِينَ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
And when it was said to them, “Dwell in this town and eat therefrom wherever you will, and say, ‘God! lighten our burden,’ and enter the gate in humility, We shall forgive you your sins, and surely We shall give increase to those who do good.”
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
اور (یاد کرو) جب ان سے کہا گیا کہ اس بستی میں سکونت اختیار کرو اور اس میں سے جہاں سے چاہو کھاؤ اور حِطّۃ (یعنی ہمیں بخش دے) کہو اور اطاعت کرتے ہوئے صدر دروازے میں داخل ہو جاؤ ہم تمہاری خطائیں معاف کر دیں گے۔ ہم احسان کرنے والوں کو ضرور بڑھائیں گے۔