Verse 8
The Jinn • makkah
View Aspects
ہم نے کہا ہے کہ وہ یہود تھے۔ اس کی سند قرآن مجید سے ملتی ہے۔ وہ فرماتا ہے کہ حَتّٰی اِذَا ھَلَکَ قُلْتُمْ لَنْ یَّبْعَثَ اللّٰہُ مِنْم بَعْدِہٖ رَسُوْلًا (سورۃ مومن آیت۳۵) کہ جب یوسفؑ فوت ہو گیا تو تم نے کہا آئندہ اب کوئی رسول نہیں آئے گا۔ اس جگہ بھی ان جِنّوں کے منہ سے اسی عقیدہ کو دہرایا گیا ہے کہ تم یقین رکھتے تھے کہ آئندہ اللہ تعالیٰ کسی کو نبی نہیں بنائے گا۔ کیونکہ خَاتَمَ النَّبِیِّیْنَ آچکا ہے۔ مسلمان اس آیت پر غور کریں اور اپنے انجام کو سوچیں۔
The Jews had ceased to believe as early as in the time of the Prophet Joseph that any Divine Messenger would ever appear after him (40:35).
Commentary:
The Jews had ceased to believe as early as in the time of the Prophet Joseph that no Divine Messenger would ever appear after him (40:35).
1

4401A

3140