Search Results for "نَذَرْتُم"
View Aspects
العربیّا عثمانی (Arabic Uthmani)
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
1 results found
Dictionary Matches 1
2:271
وَمَآ أَنفَقْتُم مِّن نَّفَقَةٍ أَوْ نَذَرْتُم مِّن نَّذْرٍ فَإِنَّ ٱللَّهَ يَعْلَمُهُۥ ۗ وَمَا لِلظَّٰلِمِينَ مِنْ أَنصَارٍ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
And whatsoever you spend or whatsoever vow you vow, Allah surely knows it; and for the wrongdoers there shall be no helpers.
اردہ تفصیرِ صغیر نوٹس *Match
2
عربی میں مَآ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ نَّفَقَۃٍ اَوْ نَذَرْتُمْ مِّنْ نَّذَرٍ ہے۔ لفظی ترجمہ یہ ہوتا ہے ’’جو خرچ بھی تم خرچ کرو اور جو نذر بھی تم نذر دو‘‘ لیکن یہ زبان کے محاورات کا فرق ہے۔ اردو میں جو مضمون کرو یا دو کے لفظ سے ادا کیا جاتا ہے عربی میں اس کے اسم سے فعل بناکر لے آتے ہیں اور اس سے وہ مضمون ادا کرتے ہیں۔ ہاں اس ترکیب سے یہ زائد معنے ضرور پیدا ہو جاتے ہیں کہ جس چیز کو خرچ کیا جائے وہ خرچ کرنے کے قابل ہو اور جو نذر دو وہ نذر میں پیش کرنے کے قابل ہو۔
Show:per page
Showing 1 - 1 of 1
No results found matching your query.