أَهْلَكَنِىَ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "أَهْلَكَنِىَ".
قُلْ أَرَءَيْتُمْ إِنْ أَهْلَكَنِىَ ٱللَّهُ وَمَن مَّعِىَ أَوْ رَحِمَنَا فَمَن يُجِيرُ ٱلْكَٰفِرِينَ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ
یعنی ہمارے مرنے کے بعد بھی کافروں پر عذاب آیا‘ تو ہمارے مرنے سے ان کو کیا فائدہ ہوگا۔
ایک روسی پروفیسر جو اٹامک تجربوں پر مقرر تھا مجھے ملنے آیا تو میں نے اس سے یہی سوال کیا کہ امریکہ نے بھی بم بنائے اور تم نے بھی بنائے اس سے دونوں قوموں کو کیا فائدہ پہنچا۔ اگر امریکہ نے روس تباہ کر دیا یا روس نے امریکہ‘ تو اس سے دونوں قوموں کو کیا خوشی ہوگی؟ اس نے یہی جواب دیا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ بم استعمال نہ ہوں اور کچھ نہیں کر سکتے۔
1

2