تَقَوَّلَ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "تَقَوَّلَ".
وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ ٱلْأَقَاوِيلِ
40:29.
بہائی کہتے ہیں‘ بہاء اللہ اس لئے سچا ہے کہ اسے دعویٰ کے بعد ایک مدّت تک رہنے کا موقعہ ملا۔ مگر یہ دعویٰ جھوٹا ہے۔ بہاء اللہ نے خدا سے الہام پانے کا کبھی دعویٰ نہیں کیا۔ وہ خود اپنے آپ کو خدا کہتا تھا اور خدائی کا دعویٰ اتنا کمزور ہے کہ اس کی حقیقت کو ہر انسان سمجھ سکتا ہے۔ صرف الہام کے دعویٰ سے دھوکا لگتا ہے اس لئے خدا نے جھوٹے الہام کی تو فوری سزا بتائی مگر خدائی کا دعویٰ کرنے والے کی وہ سزا نہیں بتائی۔ کیونکہ اسے ہر عقل مند انسان خود رد ّ کر سکتا ہے۔
40:29.
e
40:29.
1

c
40:29.
4362A
Important Words:
اقاویل (sayings) is the plural of اقوال which is the plural of قول which is derived from قال which means, he said. تقول علیهmeans, he forged a lie against him (Aqrab).
c
40:29.