فَنُنَبِّئُہُمۡ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "فَنُنَبِّئُہُمۡ".
وَمَنۡ کَفَرَ فَلَا یَحۡزُنۡکَ کُفۡرُہٗۤ ۚ اِلَیۡنَا مَرۡجِعُہُمۡ فَنُنَبِّئُہُمۡ بِمَا عَمِلُوۡۤا ۚ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
3:177.
پہلے مَنْ آیا ہے اور واحد کے صیغے آئے ہیں۔ پھر جمع کا صیغہ ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مَنْ کی طرف معنوں کے لحاظ سے جمع کی ضمیر پھیرنی جائز ہے اور لفظ کے لحاظ سے واحد کی ضمیر پھیرنی جائز ہے۔
اردو میں جن کو ’’دلی خیالات‘‘کہتے ہیں عربی میں ان کے لئے ’’سینہ کی باتوں‘‘کا محاورہ آتا ہے۔ اسی طرح دماغ میں جو خیالات آتے ہیں عربی میں ان کے لئے بھی ’’سینہ کی باتوں‘‘کا محاورہ استعمال ہوتا ہے۔
3:177.
3:177; 35:40.
c
3:177.
3

4

b
3:177; 35:40.
b
3:177.