ٱلْوَقُودِ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "ٱلْوَقُودِ".
ٱلنَّارِ ذَاتِ ٱلْوَقُودِ
یعنی یہ آگ جو سچے مذہبوں کے خلاف یا ان کے لیڈروں کے خلاف بھڑکائی جاتی ہے معمولی آگ نہیں ہوتی بلکہ باربار دشمنی کے ایندھن سے اس کو بھڑکایا جاتا ہے۔
یہ لفظ دو طرح آتا ہے‘ ایک وُقُوْدٌ (واؤ کی پیش کے ساتھ) جس کے معنے ہیں آگ بھڑکانا اور ایک وَقُوْدٌ (واؤ کی زبر کے ساتھ) جس کے معنے ایندھن کے ہیں اسی لئے ہم نے اس کے معنے یہ کئے ہیں کہ اس میں باربار ایندھن ڈالا جائے گا۔ ورنہ جلنے والی تو ہر آگ ہوتی ہے۔ یہ کہنا کہ ایندھن والی آگ ہوگی اس کے معنے یہی ہیں کہ اس میں باربار ایندھن ڈالا جائے گا۔
4

5