Verse 5
Mankind • makkah
View Aspects
ان آیات میں بتایا گیا ہے کہ آخری زمانہ میں جب کہ جھوٹے بادشاہوں اور جھوٹے معبودوں کا زور ہوگا‘ ایسے لوگ بھی پیدا ہو جائیں گے‘ جو دلوں میں وسوسے ڈالنے والے ہوں گے جیسے پروفیسر وغیرہ۔ پس خداتعالیٰ سے یہ بھی دعا کرتے رہو کہ ایسے فلسفیوں کے شر سے بھی وہ مسلمانوں کو بچاتا رہے۔ اس سے آگے ایسے فلسفیوں کا طریقِ کار بتایا ہے کہ وہ لوگوں کے دلوں میں وسوسے پیدا کرکے آپ پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ یعنی ایسی کتابیں لکھتے ہیں جن سے مذہب کے خلاف وسوسے تو پیدا ہو جاتے ہیں لیکن بظاہر وہ کتابیں مذہب کے خلاف نظر نہیں آتیں۔
3