طه
Taha
Surah 20
Verse 48
طه
Ta-Ha • makkah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
20:48
فَأْتِيَاهُ فَقُولَآ إِنَّا رَسُولَا رَبِّكَ فَأَرْسِلْ مَعَنَا بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ وَلَا تُعَذِّبْهُمْ ۖ قَدْ جِئْنَٰكَ بِـَٔايَةٍ مِّن رَّبِّكَ ۖ وَٱلسَّلَٰمُ عَلَىٰ مَنِ ٱتَّبَعَ ٱلْهُدَىٰٓ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
“So go ye both to him and say, ‘We are the Messengers of thy Lord; so let the children of Israel go with us; and afflict them not. We have indeed brought thee a Sign from thy Lord; and peace shall be on him who follows the guidance;
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
پس تم دونوں اس کے پاس جاؤ اور اسے کہو کہ ہم تیرے ربّ کے دو ایلچی ہیں ۔ پس ہمارے ساتھ تُو بنی اسرائیل کو بھیج دے اور انہیں عذاب نہ دے۔ یقیناً ہم تیرے ربّ کی طرف سے ایک بہت بڑا نشان لے کر آئے ہیں اور جو بھی ہدایت کی پیروی کرے اس پر سلامتی ہو۔