الأنبياء
Al-Anbya
Surah 21
Verse 85
الأنبياء
The Prophets • makkah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
21:85
فَٱسْتَجَبْنَا لَهُۥ فَكَشَفْنَا مَا بِهِۦ مِن ضُرٍّ ۖ وَءَاتَيْنَٰهُ أَهْلَهُۥ وَمِثْلَهُم مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنْ عِندِنَا وَذِكْرَىٰ لِلْعَٰبِدِينَ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
So We heard his prayer and removed the distress from which he suffered, and We gave him his family and the like thereof with them, as a mercy from Us, and as a reminder for the worshippers.
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
پس ہم نے اس کی دعا قبول کرلی اور اس کو جو بھی تکلیف تھی اسے دور کردیا۔ اور ہم نے اُسے اُس کے گھر والے عطا کر دئیے اور ان کے ساتھ اور بھی اُن جیسے دئیے جو ہماری طرف سے ایک رحمت کے طور پر تھا اور نصیحت تھی عابدوں کے لئے۔