Verse 9
The Poets • makkah
View Aspects
یعنی ان لوگوں کا اسلام نہ لانا کوئی حیرت کی بات نہیں۔ قانون قدرت سے بھی پتہ لگتا ہے کہ ہر ایک چیز کا خداتعالیٰ نے جوڑا بنایا ہے۔ نیک کا جوڑا نیک اور بد کا جوڑا بد۔ پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود اطہر کے لئے بھی خداتعالیٰ نے پاک جوڑے بنائے۔ جیسے ابوبکر‘ عمر‘ عثمان‘ علی رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین اور دیگر صحابہ کرام کے۔ اگر کفار اپنی شقاوت قلبی کی موجودگی میں آپ کے ہاتھ پر جمع ہو جاتے تو اس کے معنے یہ ہوتے کہ ایک نیک وجود کو گندے جوڑے مل گئے۔ بے شک ابوبکرؓ‘ عمرؓ وغیرہ بھی پہلے کافر تھے مگر ان کی زندگیاں قلبی لحاظ سے پاکیزہ تھیں۔ اور حضرت علیؓ تو ابھی بچ
1