Verse 13
The Stories • makkah
View Aspects
۞ وَحَرَّمْنَا عَلَيْهِ ٱلْمَرَاضِعَ مِن قَبْلُ فَقَالَتْ هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَىٰٓ أَهْلِ بَيْتٍ يَكْفُلُونَهُۥ لَكُمْ وَهُمْ لَهُۥ نَٰصِحُونَ
20:41.
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ موسیٰ علیہ السلام جس ٹوکرے میں تھے وہ بہتا بہتا پہلے کنارہ پر جا لگا تھا اور موسیٰ علیہ السلام کی بہن احتیاط سے بہت آہستہ آہستہ پیچھے رہی تھی۔ اس عرصہ میں فرعون کی بیٹی نے کئی دودھ پلانے والیاں بلا کے انہیں موسیٰ علیہ السلام کو دودھ پلانے کا حکم دیا۔ مگر موسیٰ علیہ السلام نے ان کا دودھ پینے سے انکار کر دیا۔ یہاں تک کہ الٰہی تدبیر کے مطابق وہ اپنی ماں کے پاس لوٹ آئے۔
20:41.
20:41.
a
20:41.
1