Verse 27
The Stories • makkah
View Aspects
قَالَتْ إِحْدَىٰهُمَا يَٰٓأَبَتِ ٱسْتَـْٔجِرْهُ ۖ إِنَّ خَيْرَ مَنِ ٱسْتَـْٔجَرْتَ ٱلْقَوِىُّ ٱلْأَمِينُ
وہ لڑکیاں اجنبی تھیں پھر یہ تعریف موسیٰ کی انہوں نے کیوں کی۔ اس کا جواب یہ ہے کہ بہت سے چرواہوں کو ہٹا کر چشمہ سے جانوروں کو پہلے پانی پلا دینا مضبوط لوگوں کا کام ہے۔ پھر پانی پلانے کے بعد ایک طرف سائے میں جا بیٹھنا اور لڑکیوں سے کسی شکریہ کی امیدنہ رکھنا ایک امانت دار آدمی کا کام ہے۔ یہ دونوں باتیں دیکھ کر لڑکی نے صحیح نتیجہ نکالا۔
1