Verse 25
The Prostration • makkah
View Aspects
وَجَعَلْنَا مِنْهُمْ أَئِمَّةً يَهْدُونَ بِأَمْرِنَا لَمَّا صَبَرُوا۟ ۖ وَكَانُوا۟ بِـَٔايَٰتِنَا يُوقِنُونَ
21:74.
یعنی وہ مامور تھے اور اللہ تعالیٰ کی وحی ان پر نازل ہوتی تھی کہ لوگوں کو ہدایت کی طرف لاؤ۔
صَبْرٌ کے معنی استقلال کے ہوتے ہیں یعنی جب کبھی دنیا میں خرابی پیدا ہوئی اور بعض لوگوں نے خدا کی کتاب کی تبلیغ شروع کی تو جو لوگ خراب ہو گئے تھے انہوں نے ان پر ظلم کرنے شروع کیے۔ مگر وہ اپنی تعلیم اور تبلیغ پر قائم رہے اور انہوں نے ظلم برداشت کیے۔ آخر ان کی اس قربانی کو دیکھ کر خداتعالیٰ نے ان پر وحی نازل کی اور اپنے زمانہ کے لئے ان کو امام بنا دیا۔ تاکہ جو کام پہلے وہ اپنے شوق سے کرتے تھے اب خدا کی وحی کے مطابق کرنے لگ جائیں گویا آسمانی بادشاہت کے ایک افسر بن جائیں۔
21:74.
2:125; 21:74.
c
21:74.
1

2

a
2:125; 21:74.
b
21:74.