Verse 29
Sheba • makkah
View Aspects
وَمَآ أَرْسَلْنَٰكَ إِلَّا كَآفَّةً لِّلنَّاسِ بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ ٱلنَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ
یہاں کَآفَّۃً لِّلنَّاسِ کے الفاظ ہیں اور کَفَّ الشَّیْئَ کے یہ معنے ہوتے ہیں کہ کسی چیز کو اس طرح جمع کیا جائے کہ اس کا کوئی حصہ باہر نہ رہے (اقرب) یہ آیت اس بات کا زبردست ثبوت ہے کہ یہودی ہو یا عیسائی یا اور کسی مذہب کا۔ اور خواہ قیامت تک کسی صدی میں پیدا ہونے والا ہو وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کے ماتحت ہے۔ ایسا کوئی دعویٰ نہ تورات میں ہے نہ انجیل میں‘ نہ ویدوں میں۔ بلا استثنا سب مذاہب کی طرف اور سب زمانوں کی طرف اور سب قوموں کی طرف مبعوث ہونے کا دعویٰ صرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہے جو اس آیت سے ثابت ہے۔ پہلے نبیوں نے جو دعوے کیے ہی
21:108.
The Holy Prophet has been repeatedly declared in the Qur’an as having been sent as a Messenger to all mankind till the end of time. See also 21:108 and 25:2. The Message of Islam is a universal Message and the Qur’an is the last revealed Book which has laid claim to finality.
21:108.
Commentary:
The Holy Prophet has been repeatedly declared in the Quran as having been sent as a Messenger to all mankind till the end of time. See also 21:108 & 25:2. The Message of Islam is a universal message and the Quran is the last revealed Book for all mankind. No other revealed Book or religion has ever laid claim to finality.
a
21:108.
1049
«古兰经» 中反复宣告穆圣永远是安拉给全人类派来的一位使者。也可见21:108和25:2。伊斯兰教义是全人类的教义而 «古兰经» 是安拉启示的最后一本经典。
2
یہاں کَآفَّۃً لِّلنَّاسِ کے الفاظ ہیں اور کَفَّ الشَّیْئَ کے یہ معنے ہوتے ہیں کہ کسی چیز کو اس طرح جمع کیا جائے کہ اس کا کوئی حصہ باہر نہ رہے (اقرب) یہ آیت اس بات کا زبردست ثبوت ہے کہ یہودی ہو یا عیسائی یا اور کسی مذہب کا۔ اور خواہ قیامت تک کسی صدی میں پیدا ہونے والا ہو وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کے ماتحت ہے۔ ایسا کوئی دعویٰ نہ تورات میں ہے نہ انجیل میں‘ نہ ویدوں میں۔ بلا استثنا سب مذاہب کی طرف اور سب زمانوں کی طرف اور سب قوموں کی طرف مبعوث ہونے کا دعویٰ صرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہے جو اس آیت سے ثابت ہے۔ پہلے نبیوں نے جو دعوے کیے ہی
b
21:108.
3154
Commentary:
The Holy Prophet has been repeatedly declared in the Quran as having been sent as a Messenger to all mankind till the end of time. See also 21:108 & 25:2. The Message of Islam is a universal message and the Quran is the last revealed Book for all mankind. No other revealed Book or religion has ever laid claim to finality.
c
21:108.
2395