فاطر
Fatir
Surah 35
Verse 8
فاطر
Originator • makkah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
35:8
ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ ۖ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرٌ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
For those who disbelieve there is a severe punishment. And for those who believe and do good works there is forgiveness and a great reward.
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
جن لوگوں نے کفر کیا ان کے لئے سخت عذاب ہے اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے ان کے لئے بخشش ہے اور بہت بڑا اجر ہے۔