Verse 34
The Letter 'Saad' • makkah
View Aspects
قرآن کریم میں مَسَحَ کا لفظ ہے جس کے معنے تھپکنے اور کاٹ ڈالنے دونوں کے ہوتے ہیں۔ مفسرین چونکہ ایک غلطی کر چکے تھے انہوں نے کاٹ ڈالنے کے معنے کو تھپکنے کے معنے پر ترجیح دی اور آیت کے یہ معنے کر دئیے کہ گھوڑے واپس بلا کر اس غصہ میں کہ ان کے دیکھنے میں نماز جاتی رہی‘ ان کو کاٹ ڈالا۔ حالانکہ یہ فعل ایک مجنون کا تو ہو سکتا ہے خدا کے نبی کا نہیں ہو سکتا۔ حقیقتاً اس جگہ یہی ذکر ہے کہ حضرت سلیمانؑ نے گھوڑے واپس بلائے اور چونکہ ان کو جہاد کے لئے پالا تھا ان کے ُپٹھوں پر ہاتھ مار کر تھپکنے لگے اور پیار کرنے لگے کہ میں نے ایسے اعلیٰ درجہ کے گھوڑے جہاد کے لئے تیار کئے ہیں۔
It seems that Solomon was seeing a horse parade and in order to show his admiration for his horses he stroked their necks and legs.
Commentary:
The verse shows that Solomon was seeing a horse parade and in order to show his admiration for his horses he stroked their necks and legs.
2

3404

2531