The Letter 'Saad' • makkah
هَٰذَا عَطَآؤُنَا فَٱمْنُنْ أَوْ أَمْسِكْ بِغَيْرِ حِسَابٍ
یعنی ہمارے فضل سے یہ کامیاب بیڑے تجھے ملے ہیں اور تجھے سرکش قوموں پر قبضہ ملا ہے۔
اس سے پتہ لگتا ہے کہ جنگی قیدیوں پر اس حد تک سختی کی جا سکتی ہے جس سے ان کو بھاگنے سے روکا جائے اس سے زیادہ سختی کرنی جائز نہیں۔
4
5