Verse 112
The Women • madinah
View Aspects
2:287; 99:9.
اصل لفظ کَسَبَ ہے جس کے معنے کمانے کے ہیں۔ لیکن یہ لفظ عربی میں کسی فعل کے ایسے طور پر کرنے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے جسے بالارادہ کیا جائے۔ گو اس کے نتیجہ کی امیدنہ ہو۔ اردو میں اس کا ترجمہ ’’کمانا‘‘ کرنا محاورہ کے خلاف ہے۔ اس لئے ’’کرے‘‘ ترجمہ کیا گیا ہے۔ لیکن مراد ایسے طور پر کام کرنا ہے کہ ارادہ شامل ہو اور نتیجہ کی توقع یا خوف نہ ہو۔
2:287; 99:9.
2:287; 99:9.
c
2:287; 99:9.
1

b
2:287; 99:9.
b
2:287; 99:9.