غافر
Ghafir
Surah 40
Verse 67
غافر
The Forgiver • makkah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
Rub el Hizb 190
•ربع الحزب
40:67
۞ قُلْ إِنِّى نُهِيتُ أَنْ أَعْبُدَ ٱلَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ لَمَّا جَآءَنِىَ ٱلْبَيِّنَٰتُ مِن رَّبِّى وَأُمِرْتُ أَنْ أُسْلِمَ لِرَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
Say, ‘I have been forbidden to worship those whom you call upon beside Allah since there have come unto me clear proofs from my Lord; and I have been commanded to submit myself to the Lord of the worlds.’
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
تُو کہہ دے کہ یقیناً مجھے منع کیا گیا ہے کہ میں ان کی عبادت کروں جن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو جبکہ میرے پاس میرے ربّ کی طرف سے کھلے کھلے نشانات آ چکے ہیں۔ اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں تمام جہانوں کے ربّ کا کامل فرمانبردار ہو جاؤں۔