المائدة
Al-Ma'idah
Surah 5
Verse 47
المائدة
The Table Spread • madinah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
5:47
وَقَفَّيْنَا عَلَىٰٓ ءَاثَٰرِهِم بِعِيسَى ٱبْنِ مَرْيَمَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ ٱلتَّوْرَىٰةِ ۖ وَءَاتَيْنَٰهُ ٱلْإِنجِيلَ فِيهِ هُدًى وَنُورٌ وَمُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ ٱلتَّوْرَىٰةِ وَهُدًى وَمَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِينَ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
And We caused Jesus, son of Mary, to follow in their footsteps, fulfilling that which was revealed before him in the Torah; and We gave him the Gospel which contained guidance and light, fulfilling that which was revealed before it in the Torah, and a guidance and an admonition for the God-fearing.
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
اور ہم نے اُنہی کے نقوش پر اُن کے پیچھے عیسیٰ ابنِ مریم کو بھیجا اس کے مصدق کے طور پر جو تورات میںسے اس کے سامنے تھا۔ اور ہم نے اسے انجیل عطا کی جس میں ہدایت تھی اور نور تھا اور وہ اس کی تصدیق کرنے والی تھی جو تورات میں سے اس کے سامنے تھا اور متقیوں کے لئے ایک ہدایت اور نصیحت (کے طور پر) تھی۔