Verse 39
The Star • makkah
View Aspects
6:165; 17:16; 35:19; 39:8.
مسیحی کہتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ کفارہ صرف بے گناہ انسان دے سکتا ہے اور وہ مسیحؑ تھا۔ حالانکہ قرآن مجید اور بائبل کی رو سے بے گناہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی تھے۔ اس آیت کا تو صرف یہ مطلب ہے کہ جو شخص بوجھ اٹھانے کی حالت میں پیدا کیا گیا۔ وہ کسی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔ کیونکہ وہ تو خداتعالیٰ کے احکام کا تابع ہے پس بوجھ صرف خداتعالیٰ اٹھا سکتا ہے جس کے اوپر کوئی حکم دینے والا خدا نہیں۔
a
6:165; 17:16; 35:19; 39:8.
1

6:165; 35:19; 39:8.
3991
Commentary:
The verse purports to say that every man shall have to carry his own cross and bear his own burden. See also 17:14-16.
a
6:165; 17:16; 35:19; 39:8.
2887
Every man shall have to carry his own cross and bear his own burden.