الأنعام
Al-An'am
Surah 6
Verse 51
الأنعام
The Cattle • makkah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
6:51
قُل لَّآ أَقُولُ لَكُمْ عِندِى خَزَآئِنُ ٱللَّهِ وَلَآ أَعْلَمُ ٱلْغَيْبَ وَلَآ أَقُولُ لَكُمْ إِنِّى مَلَكٌ ۖ إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَىٰٓ إِلَىَّ ۚ قُلْ هَلْ يَسْتَوِى ٱلْأَعْمَىٰ وَٱلْبَصِيرُ ۚ أَفَلَا تَتَفَكَّرُونَ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
Say: “I do not say to you: ‘I possess the treasures of Allah,’ nor do I know the unseen; nor do I say to you: ‘I am an angel.’ I follow only that which is revealed to me.” Say: ‘Can a blind man and one who sees be alike?’ Will you not then reflect?
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
تو کہہ دے میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ ہی مَیں غیب کا علم رکھتا ہوں اور نہ میں تم سے کہتا ہوں کہ مَیں فرشتہ ہوں۔ مَیں اس کے سوا جو میری طرف وحی کی جاتی ہے کسی چیز کی پیروی نہیں کرتا۔ کہہ دے کیا اندھا اور دیکھنے والا برابر ہوتے ہیں؟ پس کیا تم سوچتے نہیں۔