اور تُو ہرگز کسی بڑھ بڑھ کر قسمیں کھانے والے ذلیل شخص کی بات نہ مان۔
French
Et ne cède à aucun fieffé jureur méprisable,
German
Und füge dich nicht irgendeinem verächtlichen Schwüremacher,
Chinese
你绝不要顺从任何爱起誓的, 卑鄙的,
Italian
Non dare retta al giuramento di nessuna persona spregevole,
Spanish
No cedas ante ningún perverso perjuro,
اردو تفسیرِ صغیر
اور تو اس کی بات کبھی نہ مان جو قسمیں کھاتا ہے (لیکن خدا کی طرف سے مدد نہ ملنے کے باعث) وہ[1]ذلیل (کا ذلیل ہی) رہتا ہے۔
یعنی گواہی کا طریق عقل اور شریعت نے مقرر کر دیا ہے۔ جو شخص خلافِ عقل طور پر اپنی بات کو سچا بنانے کے لئے قسمیں کھاتا ہے لیکن خدا کا فعل اسے ذلیل ہی کرتا جاتا ہے وہ لاکھ قسمیں کھائے اس کی بات کو نہیں ماننا چاہیے۔
English - Short Commentary Translation
Yield thou not to any mean swearer,
English - Five Volume Translation
And yield thou not to any mean swearer,
اردو ترجمہ مودودی
ہرگز نہ دبو کسی ایسے شخص سے جو بہت قسمیں کھانے والا بے وقعت آدمی ہے
English - Sahih
And do not obey every worthless habitual swearer
اردو ترجمہ احمد علی
اور ہر قسمیں کھانے والے ذلیل کا کہا نہ مان
English - Talal Itani
And (do) not obey every habitual swearer worthless,
Chinese Commentary *
اردہ تفصیرِ صغیر نوٹس*
1
یعنی گواہی کا طریق عقل اور شریعت نے مقرر کر دیا ہے۔ جو شخص خلافِ عقل طور پر اپنی بات کو سچا بنانے کے لئے قسمیں کھاتا ہے لیکن خدا کا فعل اسے ذلیل ہی کرتا جاتا ہے وہ لاکھ قسمیں کھائے اس کی بات کو نہیں ماننا چاہیے۔
English - Arberry
And obey thou not every mean swearer,
English - Maududi
And do not yield to any contemptible swearer,
English - Ahmed Ali
Do not heed a contemptible swearer,
English - Yusuf Ali
Heed not the type of despicable men,- ready with oaths,