Verse 163
The Heights • makkah
View Aspects
فَبَدَّلَ ٱلَّذِينَ ظَلَمُوا۟ مِنْهُمْ قَوْلًا غَيْرَ ٱلَّذِى قِيلَ لَهُمْ فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِجْزًا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ بِمَا كَانُوا۟ يَظْلِمُونَ
2:60.
مفسرین کہتے ہیں کہ انہیں کہا گیا تھا کہ وہ کہیں حِطَّۃٌ ہمارے گناہ گرجائیں مگر انہوں نے کہنا شروع کر دیا حِنْطَۃٌ حِنْطَۃٌ یعنی ہمیں گندم دو گندم دو۔ بہرحال فقرہ کی تعیین کی ضرورت نہیں اصل بات صرف یہ ہے کہ انہیں فرمانبرداری کے ساتھ شہر میں داخل ہونے کا حکم تھا اور اس کے مطابق دعائیں کرنے کا حکم تھا مگر انہوں نے استہزا سے کام لیکر بے ہودہ فقرے کہنے شروع کر دئے جس کی وجہ سے عذاب آگیا۔
2:60.
b
2:60.
3

d
2:60.
1052
Commentary:
See note on 2:60.
a
2:60.