الأعراف
Al-A'raf
Surah 7
Verse 52
الأعراف
The Heights • makkah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
7:52
ٱلَّذِينَ ٱتَّخَذُوا۟ دِينَهُمْ لَهْوًا وَلَعِبًا وَغَرَّتْهُمُ ٱلْحَيَوٰةُ ٱلدُّنْيَا ۚ فَٱلْيَوْمَ نَنسَىٰهُمْ كَمَا نَسُوا۟ لِقَآءَ يَوْمِهِمْ هَٰذَا وَمَا كَانُوا۟ بِـَٔايَٰتِنَا يَجْحَدُونَ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
‘Those who took their religion for a pastime and a sport, and whom the life of the world beguiled.’ This day, then, shall We forget them as they forgot the meeting of this day of theirs, and as they used to deny Our Signs.
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
(اُن پر) جنہوں نے اپنے دین کو لغویات اور کھیل کود بنا رکھا تھا اور انہیں دنیا کی زندگی نے دھوکہ میں مبتلا کر دیا۔ پس آج کے دن ہم بھی انہیں اسی طرح بُھلا دیں گے جیسے وہ اپنے اس دن کی ملاقات کو بھلا بیٹھے تھے اور بسبب اس کے کہ وہ ہماری آیات کا انکار کیا کرتے تھے۔