Verse 11
The Sundering • makkah
View Aspects
قرآن کریم سے پتہ لگتا ہے کہ منافق اور کافر شریعت حقّہ کو اپنی پیٹھوں کے پیچھے پھینک دیتے ہیں۔ اسی محاورہ کو اس جگہ استعمال کیا گیا ہے۔ یعنی جس طرح وہ قرآن کریم کو پیٹھ کے پیچھے پھینکتے تھے۔ اسی طرح بدکاروں کو ان کا اعمال نامہ پیٹھ کے پیچھے کی طرف سے دیا جائے گا۔ یہ اشارہ کرنے کے لئے کہ تم بھی دنیا میں ہماری کتاب کو پیٹھ کے پیچھے پھینکتے تھے۔
56:42; 69:26.
Commentary:
Those "who had thrown the Book of God behind their backs, i.e. those who had treated the Quran as a discarded thing" (25:31), will be given their record behind their backs. This will constitute a sign that they had not acted upon its teaching.
a
69:26.
1647
那些把 «古兰经» 当作弃物的人 (25:31)。
8

4649
Commentary:
Those "who had thrown the Book of God behind their backs, i.e. those who had treated the Quran as a discarded thing" (25:31), will be given their record behind their backs. This will constitute a sign that they had not acted upon its teaching.
b
69:26.
3301
Those who had treated the Qur’an as a discarded thing (25:31).