Verse 15
The Nightcommer • makkah
View Aspects
اوپر کے دلیلوں سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ قرآن ایک فیصلہ کرنے والی کتاب ہے کیونکہ وہ ہر ایک بات کو دلیل سے بیان کرتی ہے اگر اس کی دلیلیں غلط نکلیں گی تو جھوٹی ثابت ہو جائے گی اور دلیلیں ٹھیک نکلیں گی تو سچی ثابت ہو جائے گی۔ اس کے خلاف دوسری کتابیں بغیر دلیل کے بات کرتی ہے اس لئے ان کے سچے اور جھوٹے ہونے کا فرق نکالنا مشکل ہو جاتا ہے۔
اس جگہ بادلوں اور زمین کو قرآن کریم کی سچائی کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ یعنی جس طرح بارش نازل ہوتی ہے اور زمین روئیدگی اگاتی ہے۔ اسی طرح قرآن کریم کے نازل ہونے پر نہایت پاکیزہ اور نیک نسل پیدا ہوگی اور ایسی اعلیٰ نسل پیدا ہوگی جو ثابت کر دے گی کہ قرآن مجید آخری کتاب ہے اور اس کے بعد کسی اور کتاب کی امید فضول ہے۔ نہ اس میں کوئی کمزوری ہے اور نہ کوئی بے فائدہ بات ہے۔ جو بات بھی بیان ہوئی ہے بڑی فائدہ والی اور بڑی مضبوط ہے۔
Commentary:
In vv. 12-13, the Quran is represented as life-giving rain whereby those who believe in it and act upon its teaching are purified and fostered in the ways of righteousness. This constitutes a strong proof, not a "joke," that the Quran is God’s own revealed Word which distinguishes and discriminates between truth and falsehood; (ھزل meaning, a joke, jest or obscene talk or weak discourse) (Aqrab).
2

3

4679