اَبۡصَرۡ
Appears 1 times in Quran
Derived Words (1)
Words derived from the stem "اَبۡصَرۡ".
- we have seen
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "اَبۡصَرۡ".
وَلَوۡ تَرٰۤی اِذِ الۡمُجۡرِمُوۡنَ نَاکِسُوۡا رُءُوۡسِہِمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ رَبَّنَاۤ اَبۡصَرۡنَا وَسَمِعۡنَا فَارۡجِعۡنَا نَعۡمَلۡ صٰلِحًا اِنَّا مُوۡقِنُوۡنَ
23:100, 101; 35:38; 39:59.
رَاٰی کے بعد جب دو مفعول آئیں تو وہاں دل کا دیکھنا مراد ہوتا ہے نہ کہ آنکھوں کا۔ اس وجہ سے ہم نے ’’معلوم ہو جائے‘‘ ترجمہ کیا ہے دیکھنا نہیں کیا۔
عربی میں رُءُ وْ س کا لفظ جمع آیا ہے مگر اردو میں اس موقعہ پر مفرد استعمال کرتے ہیں وہی ہم نے کیا ہے۔
عربی میں بعض دفعہ شرط ظاہر کی جاتی ہے اور جزا محذوف کر دی جاتی ہے اس جگہ بھی ایسا ہی ہے اور مراد یہ ہے کہ اگر اس وقت کا نظارہ تیرے ذہن میں آجائے تو تجھے معلوم ہو جائے گا کہ وہ نہایت ہی ذلت اور شرمندگی محسوس کر رہے ہوں گے۔
23:100, 101; 35:38; 39:59.
23:101; 35:38; 39:59.
Commentary:
It has always happened that at the time of the appearance of a Divine Reformer, the people to whom his Message is addressed become divided into two groups: (a) those who accept his Message and follow him, and (b) those who deny and reject his Message and oppose and persecute him. This and the following several verses refer to and describe the condition and attitude of these two groups of men.
b
23:100, 101; 35:38; 39:59.
1

2

3

3066A