بَقَرَۃً
Appears 1 times in Quran
Derived Words (1)
Words derived from the stem "بَقَرَۃً".
- a cow
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "بَقَرَۃً".
وَاِذۡ قَالَ مُوۡسٰی لِقَوۡمِہٖۤ اِنَّ اللّٰہَ یَاۡمُرُکُمۡ اَنۡ تَذۡبَحُوۡا بَقَرَۃً ۖ قَالُوۡۤا اَتَتَّخِذُنَا ہُزُوًا ۖ قَالَ اَعُوۡذُ بِاللّٰہِ اَنۡ اَکُوۡنَ مِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
اس جگہ بَقَرَۃٌ کا لفظ ہے اور یہ لفظ مؤنث و مذکر دونوں کے لئے بولا جاتا ہے۔ اَلْبَقَرُ کا لفظ اسم جنس کے لئے آتا ہے اور اس کے ساتھ ۃ وحدت کو بیان کرنے کے لئے لائی گئی ہے یعنی جنس بقر میں سے ایک۔ جیسا کہ بتایا جا چکا ہے۔ اَلْبَقَرَۃُ کا لفظ گائے بیل دونوں کے لئے بولا جاتا ہے۔ اردو میں چونکہ ایسا کوئی لفظ نہیں جو پورا مفہوم ادا کر دے اس لئے ہم نے اس کا ترجمہ ’’گائے‘‘ لکھا ہے۔ یوں تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیلی مصریوں سے متاثر تھے اور وہ بیل کی پوجا کرتے تھے۔
Important Words:
ھزوا (a jest) means: (1) jest; (2) the object or butt of a joke (Lisan). See also 2:14.
Commentary:
Here begins an account of another Israelite wrong which was allied to their worship of the calf. Though the calf mentioned in 2:52 was destroyed, yet veneration for the cow lingered in their hearts. The verse, along with those that follow, will be explained under verse 72 below.
4

74