تَوَجَّہَ
Appears 1 times in Quran
Derived Words (1)
Words derived from the stem "تَوَجَّہَ".
- he turned his face
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "تَوَجَّہَ".
وَلَمَّا تَوَجَّہَ تِلۡقَآءَ مَدۡیَنَ قَالَ عَسٰی رَبِّیۡۤ اَنۡ یَّہۡدِیَنِیۡ سَوَآءَ السَّبِیۡلِ
مصر سے عبرانی علاقہ کی طرف جاتے ہوئے راستہ میں مدین آتا تھا۔ اس وقت مدین میں عاد قوم کے عرب رہتے تھے۔ اسرائیلیوں نے عربوں کو موسیٰ کے بچانے کا اچھا بدلہ دیا ہے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔
عَسٰی عربی زبان میں کسی چیز کے تسلی رکھنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ (مغنی اللبیب)
1

2