رَّحۡمَتِیۡ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "رَّحۡمَتِیۡ".
وَالَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ وَلِقَآئِہٖۤ اُولٰٓئِکَ یَئِسُوۡا مِنۡ رَّحۡمَتِیۡ وَاُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ
18:106; 30:17; 32:11.
اصل میں تو اللہ تعالیٰ کی ملاقات مومنوں کو ہوتی ہے۔ مگر کافروں کے لئے وہ عذاب کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ اور جب کبھی ان کے دل میں ندامت پیدا ہو تو رحم اور معافی کی تدبیروں کے ذریعہ سے ظاہر ہوتی ہے۔ پس اس آیت کا مطلب یہ ہے کہ جو لوگ اللہ تعالیٰ کی ملاقات کے منکر ہوتے ہیں درحقیقت وہ یہ سمجھتے ہیں کہ خداتعالیٰ کبھی ہمیں معاف نہیں کرے گا اور رحمت کے ذریعہ سے اپنا جلوہ ہم پر ظاہر نہیں کرے گا۔ پس خداتعالیٰ بھی ان کے یقین کے مطابق ان سے سلوک کرتا ہے اور دردناک عذاب میں مبتلا کرتا ہے۔
18:106; 30:17; 32:11.
18:106; 30:17; 32:11.
c
18:106; 30:17; 32:11.
4

a
18:106; 30:17; 32:11.
d
18:106; 30:17; 32:11.