یَرَہٗۤ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "یَرَہٗۤ".
اَیَحۡسَبُ اَنۡ لَّمۡ یَرَہٗۤ اَحَدٌ
یعنی نتائج تو خداتعالیٰ پیدا کرتا ہے۔ دنیوی سامانوں سے نتائج نہیں نکلتے۔ اس لئے جب خدا دیکھ رہا ہے کہ ان کے دلوں میں شرک اور کفر ہے اور وہ سب نیک نظر آنے والے اعمال نمائش کے طور پر کرتے ہیں تو یقیناً وہ ان کے نیک نظر آنے والے اعمال کے نتیجہ میں ان کو سُکھ نہیں دے گا بلکہ ان کو عذاب ہی دے گا۔
Commentary:
The verse means that God sees deep into the hearts of opponents of the Holy Prophet. All their endeavours and designs to bring about the failure of his Movement will prove abortive.
4

4729