صُحُفِ
Appears 2 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 2 verses containing "صُحُفِ".
87:20
صُحُفِ إِبْرَٰهِيمَ وَمُوسَىٰ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
The Scriptures of Abraham and Moses.
اردہ تفصیرِ صغیر نوٹس *Match
1
یعنی یہ مذکورہ بالا تعلیم ایسی عام ہے کہ تمام نبیوں کی تعلیم کا جو بھی حصہ محفوظ ہے اس سے اس کی تصدیق ہوتی ہے۔ پرانے نبیوں کی تعلیم کو محفوظ رکھنے کی بہت کم کوشش کی گئی ہے۔ صرف یہودنے اپنی کتاب طالمود میں اکثر انبیاء اور صلحاء کی تعلیمات کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کے پڑھنے سے پتہ لگ سکتا ہے کہ درحقیقت قرآن کریم کی کئی سچائیاں پہلے نبیوں کے منہ سے بھی بیان ہوتی رہی ہیں جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ اِنَّ ھٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الْاُوْلٰی صُحُفِ اِبْرَاھِیْمَ وَ مُوْسٰی یعنی قرآنی تعلیم کے خاص خاص اجزا پہلی کتابوں میں بھی موجود ہیں۔