وَرُسُلِهِۦٓ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "وَرُسُلِهِۦٓ".
وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرُسُلِهِۦٓ أُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلصِّدِّيقُونَ ۖ وَٱلشُّهَدَآءُ عِندَ رَبِّهِمْ لَهُمْ أَجْرُهُمْ وَنُورُهُمْ ۖ وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَكَذَّبُوا۟ بِـَٔايَٰتِنَآ أُو۟لَٰٓئِكَ أَصْحَٰبُ ٱلْجَحِيمِ
بعض لوگ کہتے ہیں کہ اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لانے کے نتیجہ میں انسان صرف صدیق اور شہداء کے مرتبہ پر پہنچ سکتا ہے نہ کہ نبوت کے مقام تک‘ ان کے سمجھانے کے لئے ہم سورۃ النساء کی یہ آیت پیش کرتے ہیں کہ وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰہَ وَالرَّسُوْلَ فَاُولٰٓئِکَ مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰہُ عَلَیْھِمْ مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَالصِّدِّیْقِیْنَ وَالشُّھَدَآءِ وَ الصَّالِحِیْنَ وَ حَسُنَ اُولٰٓئِکَ رَفِیْقًا (النساء: ۷۰)ان دونوں آیات پر غور کرکے ہر شخص معلوم کر سکتا ہے کہ سورۃ الحدید میں تو یہ کہا گیا ہے کہ جو لوگ اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے وہی صدیق اور شہ
2:40; 7:37; 22:58; 30:17; 64: 11; 78:29.
Commentary:
The verse purports to say that if Muslims believed in the great Divine Reformer, they will attain to those spiritual heights which the Truthful (الصدیقون) and the Martyrs (الشھداء) attained.
1

a

4162