يُقْسِمُ
Appears 1 times in Quran
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "يُقْسِمُ".
وَيَوْمَ تَقُومُ ٱلسَّاعَةُ يُقْسِمُ ٱلْمُجْرِمُونَ مَا لَبِثُوا۟ غَيْرَ سَاعَةٍ ۚ كَذَٰلِكَ كَانُوا۟ يُؤْفَكُونَ
اس جگہ عیسائیوں کی اس حالت کی طرف اشارہ ہے جو عیسائیت کے اٹلی میں پھیل جانے کے بعد ہوئی تھی۔ اس وقت وہ اس دورِ تکلیف سے گذر گئے تھے جو اصحابِ کہف کے زمانہ میں اُن پر وارد ہوا تھا اس کے بعد کچھ عرصہ تک ان کو ترقی ملی۔ لیکن اسلام کی ترقی کے زمانہ میں وہ پھر گرے۔ اور پھر اسلام کی ترقی کے زمانہ میں ان پر جو تنزل کا دور آیا تھا اس کو یاد کرکے افسوس کرنے لگے کہ ہم نے بہت ہی کم لذت اٹھائی ہے زیادہ تر تکلیف میں ہی عمر گذاری ہے۔
10:46; 46:36.
Commentary:
The verse means to say that when the hour of the triumph of Islam arrives and disbelief suffers defeat, the disbelievers will realize to their mortification and sorrow that the time of their prosperity and glory was indeed very short. It was but an hour!
d
10:46; 46:36.
999
伊斯兰教胜利时刻。
2

a
10:46; 46:36.
3029

2296
The hour of the triumph of Islam.