Verse 243
The Cow • madinah
View Aspects
یعنی شریعت کے بیان میں یہ امر ہر جگہ مدّنظر رکھا گیا ہے کہ کل ضروری امور کے متعلق تعلیم آجائے اور ایسے رنگ میں تعلیم بیان کر دی جائے کہ انسان بدیوں اور کمزوریوں سے بچ جائیں۔ تَعْقِلُوْنَ کے یہی معنے ہیں۔
اٰ یَۃ کے معنے علامت کے ہوتے ہیں۔ لیکن قرآن کریم میں کہیں خداتعالیٰ نے اپنی طرف توجہ دلانے والی باتوں کو کہیں ایمان کی طرف راہنمائی کرنے والی باتوں کو کہیں عذاب سے بچانے والی باتوں کو کہیں تمدن کا صحیح راستہ بتانے والی باتوں کو آیات کہا ہے۔ ہر جگہ اس کا ترجمہ علامت کرنا اردو میں ناممکن ہے۔ پس اس جگہ جو اصل مفہوم ہے یعنی وہ احکام جو صحیح تمدن کی طرف راہنمائی کرتے ہیں اسی کو ترجمہ میں رکھ دیا گیا ہے۔
Important Words:
تعقلون (you may understand) is derived from عقل for which see 2:45. The word also signifies the sense of binding and restraining.
Commentary:
The verse points out that the above commandments have been given so that people might learn to act wisely and by exercising restraint on themselves, refrain from breaking God’s behests.
3

4

249