البقرة
Al-Baqarah
Surah 2
Verse 85
البقرة
The Cow • madinah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
2:85
وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَٰقَكُمْ لَا تَسْفِكُونَ دِمَآءَكُمْ وَلَا تُخْرِجُونَ أَنفُسَكُم مِّن دِيَٰرِكُمْ ثُمَّ أَقْرَرْتُمْ وَأَنتُمْ تَشْهَدُونَ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
And remember the time when We took a covenant from you: ‘You shall not shed your blood or turn your people out of your homes;’ then you confirmed it; and you have been witness to it.
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
اور جب ہم نے تمہارا میثاق لیا کہ تم (آپس میں) اپنا خون نہیں بہاﺅ گے اور اپنے ہی لوگوں کو اپنی آبادیوں سے نہیں نکالو گے اس پر تم نے اقرار کیا اور تم اس کے گوا ہ تھے۔