Verse 81
The Stories • makkah
View Aspects
وَقَالَ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْعِلْمَ وَيْلَكُمْ ثَوَابُ ٱللَّهِ خَيْرٌ لِّمَنْ ءَامَنَ وَعَمِلَ صَٰلِحًا وَلَا يُلَقَّىٰهَآ إِلَّا ٱلصَّٰبِرُونَ
یہ آیت بھی دلالت کرتی ہے کہ جس دولت کا ذکر ہے وہ فرعون کے بخشے ہوئے مرتبہ کی وجہ سے ملی تھی۔ بے شک عام دولت کے متعلق بھی کہا جاتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ہے لیکن یہاں چونکہ دو دولتوں کا مقابلہ کیا گیا ہے اللہ کی دی ہوئی اور غیر اللہ کی دی ہوئی۔ اس لئے ایک دولت کے متعلق کہنا پڑے گا کہ وہ اپنی کمائی کی نہ تھی‘ بلکہ فرعون کی طرف سے ملی تھی۔
1