العنكبوت
Al-Ankabut
Surah 29
Verse 64
العنكبوت
The Spider • makkah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
29:64
وَلَئِن سَأَلْتَهُم مَّن نَّزَّلَ مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءً فَأَحْيَا بِهِ ٱلْأَرْضَ مِنۢ بَعْدِ مَوْتِهَا لَيَقُولُنَّ ٱللَّهُ ۚ قُلِ ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ ۚ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
And if thou ask them, ‘Who sends down water from the sky and therewith gives life to the earth after its death?’, they will surely say, ‘Allah.’ Say, ‘All praise belongs to Allah.’ But most of them understand not.
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
اور اگر تُو ان سے پوچھے کہ کس نے آسمان سے پانی نازل کیا پھر اس کے ذریعہ زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کر دیا تو وہ ضرور کہیں گے: اللہ نے ۔ تُو کہہ سب تعریف اللہ ہی کے لئے ہے لیکن اکثر اُن میں سے عقل نہیں رکھتے۔