Verse 131
Those who set the Ranks • makkah
View Aspects
بعض نے کہا ہے کہ یہ الیاس کی قراءت ہے مگر یہ درست نہیں۔ الیاس کی جماع الیاسین بھی ہوتی ہے۔ اور یہودی اور اسلامی لٹریچر سے معلوم ہوتا ہے کہ الیاس تین ہیں۔ ایک الیاسؑ جو حضرت موسٰیؑ سے پہلے گذرے تھے۔ اور ایک یحییٰؑ جن کا نام پیشگوئی میں الیاس آیا تھا۔ اور حضرت مسیحؑ نے بھی ان کو الیاس قرار دیا ہے۔ اور ایک آخری زمانہ میں آنے والا الیاس جو مسیح موعودؑ سے پہلے اسی طرح ظاہر ہونا تھا۔ جس طرح مسیح ناصریؑ کے لئے یحـٰیؑ تھے۔ یہ الیاس حضرت سید احمد بریلوی تھے۔ جن کی قبر اس وقت بالاکوٹ ضلع ہزارہ میں ہے۔
Ilyasin may be another form of Ilyas as Sinin (95:3) is that of Sina’ (23:21); or being plural of Ilyas it may mean Ilyas and his people.
Commentary:
إلیاسین (Ilyasin) may be another form of الیاس (Ilyas) as سینین (95:3) is that of سیناء (23:21); or being plural of الیاس it may mean Elijah and his people.
1

3348

2503