Verse 35
The Consultation • makkah
View Aspects
ہم نے ’’کشتی والے‘‘ معنے کیے ہیں۔ لیکن قرآن مجید میں ہے کہ کشتیوں کو ہلاک کر دیں‘ ہم نے یہ معنے اس لئے کیے ہیں کہ کشتی والوں کا رزق کشتی کے ساتھ وابستہ ہوتا ہے اگر کشتیاں تباہ ہو جائیں تو کشتی والے بھی تباہ ہو جاتے ہیں۔ پس حذف مضاف کے ذریعہ سے ہم نے ترجمہ ٹھیک کرلیا ہے اسی طرح اس آیت میں ہے کہ ہم کشتیوں کو ان کے اعمال کی وجہ سے تباہ کریں گے۔ اور اعمال کشتی والے کرتے ہیں نہ کہ کشتیاں۔ پس اس دلالت نے بھی بتا دیا ہے کہ اس جگہ کشتی والوں کا ذکر ہے نہ کہ کشتیوں کا۔
2