الأحقاف
Al-Ahqaf
Surah 46
Verse 18
الأحقاف
The Wind-Curved Sandhills • makkah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
46:18
وَٱلَّذِى قَالَ لِوَٰلِدَيْهِ أُفٍّ لَّكُمَآ أَتَعِدَانِنِىٓ أَنْ أُخْرَجَ وَقَدْ خَلَتِ ٱلْقُرُونُ مِن قَبْلِى وَهُمَا يَسْتَغِيثَانِ ٱللَّهَ وَيْلَكَ ءَامِنْ إِنَّ وَعْدَ ٱللَّهِ حَقٌّ فَيَقُولُ مَا هَٰذَآ إِلَّآ أَسَٰطِيرُ ٱلْأَوَّلِينَ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
But the one who says to his parents, ‘Fie on you both! do you threaten me that I shall be brought forth again, when generations have already passed away before me?’ And they both cry unto Allah for help and say to him: ‘Woe unto thee! believe; for the promise of Allah is true.’ But he says, ‘This is nothing but the fables of the ancients.’
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
اور وہ جس نے اپنے والدین سے کہا افسوس ہے تم دونوں پر۔ کیا تم مجھے اس بات سے ڈراتے ہو کہ میں نکالا جاؤں گا حالانکہ مجھ سے پہلے کتنی ہی قومیں گزر چکی ہیں۔ اور اُن دونوں نے اللہ سے فریاد کرتے ہوئے کہا:ہلاکت ہو تجھ پر۔ ایمان لے آ ۔ یقیناً اللہ کا وعدہ سچا ہے۔ تب وہ کہنے لگا یہ محض پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں۔