المائدة
Al-Ma'idah
Surah 5
Verse 105
المائدة
The Table Spread • madinah
View Aspects
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
5:105
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْا۟ إِلَىٰ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ وَإِلَى ٱلرَّسُولِ قَالُوا۟ حَسْبُنَا مَا وَجَدْنَا عَلَيْهِ ءَابَآءَنَآ ۚ أَوَلَوْ كَانَ ءَابَآؤُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ شَيْـًٔا وَلَا يَهْتَدُونَ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
And when it is said to them, ‘Come to what Allah has revealed, and to the Messenger,’ they say, ‘Sufficient for us is that wherein we found our fathers.’ What! even though their fathers had no knowledge and no guidance?
اردو ترجمہ مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابعؒ
اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ جو اللہ نے اُتارا ہے اس کی طرف آؤ اور رسول کی طرف آؤ تو وہ کہتے ہیں کہ ہمارے لئے وہی بہت کافی ہے جس پر ہم نے اپنے آباءو اَجداد کو پایا۔ کیا اس صورت میں بھی (کافی ہے) کہ ان کے آباءواجداد کچھ بھی نہیں جانتے تھے اور نہ ہدایت حاصل کرتے تھے۔