The Winnowing Winds • makkah
وَفِیۡ ثَمُوۡدَ اِذۡ قِیۡلَ لَہُمۡ تَمَتَّعُوۡا حَتّٰی حِیۡنٍ
اس کا یہ مطلب ہے کہ تھوڑی مدت کے بعد تم پر عذاب آجائے گا۔ جس کے بعد تم دنیا کے اسباب سے فائدہ اٹھانے کے قابل نہیں رہو گے۔
11:66.
Commentary:
For a detailed note on Thamud see 11:62 and 26:142.
1
a
3918