پہلے الگ الگ قسم کے پھل گِنے تھے‘ پھر بتایا کہ انسانی دستکاری کا کمال الگ الگ درختوں سے نہیں کھلتا بلکہ باغات سے کھلتا ہے۔ سو ہم نے باغات بنانے کی عقل بھی انسان کو بخشی اور چونکہ وہ عقل ہم نے بخشی ہے اس لئے باغات کا بنانا ہماری طرف منسوب ہے۔