LEMMA
کَالُ
Appears 1 times in Quran
📖 Lane's Lexicon
Classical definitions for root كيل
Derived Stems (28)
Derived Words (2)
Words derived from the lemma "کَالُ".
- you measure
- they give by measure
Occurrences in Quran
Found 1 verses containing "کَالُ".
83:4
وَاِذَا کَالُوۡہُمۡ اَوۡ وَّزَنُوۡہُمۡ یُخۡسِرُوۡنَ
English - Hazrat Molavi Sher Ali ra
But when they give by measure to others or weigh to them, they give them less.
اردہ تفصیرِ صغیر نوٹس *Match
1
آیت میں کَالُوْھُمْ کے الفاظ ہیں جس کے معنے ہیں ان کو تول کر دیتے ہیں۔ مگر چونکہ پہلی آیت میں ان کا ذکر ہے جن سے تول کر لیا جاتا ہے اور دوسری آیت میں ان لوگوں کا ذکر ہے جن کو تول کر دیا جاتا ہے اور سلوک بھی مختلف قسم کے بیان کئے ہیں۔ یعنی ایک پر زیادہ لے کر ظلم کیاگیا ہے اور ایک کو کم دے کر ظلم کیا گیا ہے اس لئے صاف ثابت ہو گیا کہ یہاں ایک قوم نہیں بلکہ دو الگ الگ قوموں کا ذکر ہے اس لئے ہم نے ترجمہ میں دوسروں کا لفظ بڑھا دیا ہے۔
Show:per page
Showing 1 - 1 of 1